بلغم میں خ و ن آنا علامات اسباب علاج کھانسی ،پھیپھڑوں کی سوزش

بلغم میں

ڈیلی کائنات! بعض دفعہ پھیپھڑوں کے زخ۔م سوجن ورم کے باعث یا چھاتی کے انفیکشن کیوجہ سے منہ سے خ و ن آنا شروع ہوجاتا ہے۔شروع میں معمولی نزلہ زکام اور کھانسی کی شکایت ہوتی ہے ۔کھانسی اکثر خشک ہوتی زور سے کھانسنے پر بلغم بمشکل خارج ہوتی ہے ۔ اگر اسی طرح کی کھانسی کچھ دن متواتر چلتی رہی اس سے پھیپھڑوں کے ایک جانب یا دونوں جانب زخ۔م ہوکر کھانسنے پر خ و ن بھی خارج ہونے لگتا ہے زیادہ تر سرد سرد اور خشک ماحول کے اثرات کے باعث ن ش ہ آور چیزوں یا ادویات کا زیادہ استعمال کرنے سے

گ و شت اور کھٹی چیزیں زیادہ کھانے سے جسم میں ترشی تیزابیت بڑھ جاتی ہے چھوٹا پیشاب اکثر س۔رخی مائل اور مقدار میں کم آتا ہے اکثر قبض کی شکایت بھی رہتی ہے ۔ بعض اوقات خ و ن قے کے ذریعے بھی آتا ہے جو پھیپھڑوں کے زخ۔م کے باعث بھی ہوسکتا ہے ۔ معدے کے السر کیوجہ یا دماغی چ۔وٹ کے باعث بھی ہوسکتا ہے ۔ اگر پھیپھڑوں سے خ و ن آرہا ہو تو ایسے میں کھانسی ہونے پر قے آسکتی ہے ۔ زیادہ تر کھانسنے پر جو بلغم یا جھاگ سی نکلتی ہے اس کے دوران تھوڑا خ و ن سرخ رنگ میں خارج ہوتا ہے چھاتی کے مقام پر درد ہوتا ہے ۔ معدہ سے آنیوالا خ و ن سرخ ہونے کی بجائے سیاہی مائل یا سیاہ رنگ کا غذا میں ملا جلا خارج ہوتا ہے ۔ ایسی صورت میں معدہ کے مقام پر درد جلن یا بھاری پن اور بوجھ سا محسو س ہوتا ہے ۔ دماغی چ۔وٹ سے آنیوالا خ و ن قے میں سیاہ رنگ لوتھڑوں کی شکل میں جما ہوا خارج ہوتا ہے ۔ اس بات کو ضرور ذہن میں رکھیں اگر چھاتی میں سے کھانسنے پر تھوڑا خ و ن بلغم میں خارج ہوتا ہے

اس کیلئے مفید اور موثر نسخہ آپ بتاتے چلیں جس کے دو تین دن کے استعمال سے ہی خ و ن آنا کھانسی سینے کی جکڑن یا پھیپھڑوں کا انفیکشن مکمل طور پر دور ہوجاتا ہے اگر قے کیساتھ خ و ن آتایا زیادہ مقدار میں خ و ن آتا ہے ساتھ ہی بخار بھی ہے وزن کم ہورہا ہے بدن کمزور ہوتا چلا جارہا ہے ایسی صورت میں فی الفور فیملی معالج سے مشورہ کرنا چاہیے ۔ اس نسخہ کو تیار کرنے کیلئے پانچ چیزیں لینی ہیں ۔ گوند کیکر ، سونف ،ملٹھی ، ہلدی ، اور برگ وانسایہ چیزیں کسی بھی پنسار سٹور سے باآسانی مل جائیں گی برابر وزن میں لیکر باریک پیس کر رکھ لیں اور دو گرام صبح دوپہر شام تازہ پانی کے ہمراہ استعمال کریں ایک چمچ دیسی گھی کو ہلکا سا گرم کرکے اس میں چٹکی بھر کالی مرچ باریک پسی ہوئی ملا کر دوپہر کے وقت استعمال کریں ایک کپ گاجر کے جوس میں چٹکی بھر کالی مرچ کا پاؤڈر ملا کر دن میں ایک بار اسے بھی استعمال کریں ۔

صبح کے ناشتے میں گاجر کا مربع کھا کر اوپر سے سونف ملا دودھ پی لیا کریں ۔ خشک اور کھٹی چیزوں سے مکمل پرہیز رکھیں۔

Leave a Comment